ابن سعید
خادم
اسکے دوسرے مصرعے کو اگر یوں پڑھا جائے تو کیسا ہے؟
ہزاروں لڑکیاں ایسی کہ ہر لڑکی پر دم نکلے۔۔۔۔ ۔!
بہت سی لڑکیاں دیکھیں ہیں لیکن پھر بھی کم دیکھیں![]()
یعنی امی جان نے امین بھائی کے لئے آج تک جتنی بھی لڑکیاں دیکھیں سب کی سب دم دار نکلیں؟
اسکے دوسرے مصرعے کو اگر یوں پڑھا جائے تو کیسا ہے؟
ہزاروں لڑکیاں ایسی کہ ہر لڑکی پر دم نکلے۔۔۔۔ ۔!
بہت سی لڑکیاں دیکھیں ہیں لیکن پھر بھی کم دیکھیں![]()
یعنی امی جان نے امین بھائی کے لئے آج تک جتنی بھی لڑکیاں دیکھیں سب کی سب دم دار نکلیں؟![]()
![]()
![]()
ایں وضاحت چہ معنی دارد؟ یہ آپ پڑھنے والوں کی صوابدید پر چھوڑ دیں۔دم دار کے دالِ اولیٰ کو فتحہ کے ساتھ ادا کرو![]()
ایں وضاحت چہ معنی دارد؟ یہ آپ پڑھنے والوں کی صوابدید پر چھوڑ دیں۔![]()
صوابدید صرف ہماری چلے گی![]()
پھر کتنی دمیں نکلیں محب؟
کوئسچن آف دا ڈےپھر کتنی دُمیں نکلیں محب؟

صوابدید صرف ہماری چلے گی![]()
آپ کی تو اب فقط متواتر جواب دہی ہی چلنے والی ہے۔![]()
آج تیمور اپنا وعدہ پورا کریں اور آفس سے چھٹی کر لیں
ہو گئی بھیاپھر تمہاری آج کی خواہش پوری ہوئی کہ نہیں؟
لکی پرسن، یہ خبر تو تم نے شیئر ہی نہیں کی تھی۔