اطلاع

میر انیس

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں کہ یہ دونوں کل ملا کر پوری ایک ٹیم بنتے ہیں۔ :laughing:
بھائی اس ٹیم میں اگر میں غیر مشروط طور پر شامل ہو ہی گیا ہوں تو کم از کم ایسی بات تو نہ کرے کہ میں بغیر کوئی کام کئے ریزائن دیدوں ۔ ویسے بھی مجھ کو پکانا نہیں آتا
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی اس ٹیم میں اگر میں غیر مشروط طور پر شامل ہو ہی گیا ہوں تو کم از کم ایسی بات تو نہ کرے کہ میں بغیر کوئی کام کئے ریزائن دیدوں ۔ ویسے بھی مجھ کو پکانا نہیں آتا

گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے۔ پکانا بھی آ جائے گا جب وقت آئے گا۔
 

میر انیس

لائبریرین
ہاں اگر پکانا آگیا تو شاید لوگ تم کو میرے لئے بھی زپ کریں ہاہاہا۔چلو اب تدوین بھی ہورہی ہے زبردست
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی شمشاد تو اکیلے 100 کے برابر ہیں سوا لاکھ سے زیادہ پیغامات سے نہیں لگتا کیا
توبہ کریں جی، میں بھلا ان کے سامنے کیا بیچتا ہوں۔

اور یہاں مراسلوں کی تعداد کا بھلا کیا ذکر، میں تو ان کی لیاقت کے بارے میں کہہ رہا تھا۔
 

میر انیس

لائبریرین
اچھا اچھا لیاقت بھائی کی بات ہورہی تھی ۔ خیر مجھکو یہ لگتا ہے کہ اگر شاہنواز صاحب ہمارے ساتھ محفل میں رہے تو چند دن میں اگر تم کو کراس نہیں کرتے تو دوسرے نمبر پر تو آہی جائیں گے
 
Top