بھائ ہم نے کب منع کیا ہے کہ وہ ادائیں شدائیں نہ دکھائیںاداکارہ نے پھر اپنی ادائیں تو دکھانی ہی ہیں ناں۔
کتنی خوش قسمت اداکارائیں ہیںآپ نے تو قصہ ہی مکا دیا فلم انڈسٹری کا ۔ویسے میں فلم نہیں دیکھتا پر ہاں سٹیج ڈرامے دیکھتا ہوں جس میں رقص ہوتا ہے اور اداکارائیں بھی پر میں نے کسی کو پسند نہیں فرمایا ابھی تک
![]()
ہاں جی بس کیا کریں ان کی قسمت ہی ایسی ہےکتنی خوش قسمت اداکارائیں ہیں
اگر میرا بس چلے تو پوری فلم انڈسٹری ہی قصہ پارینہ بن جائے، مگر افسوس صد افسوس۔۔۔ ’’میرا بس‘‘ تو دور کی بات ہے، ’’میری بس‘‘ بھی نہیں چلتی۔آپ نے تو قصہ ہی مکا دیا فلم انڈسٹری کا ۔ویسے میں فلم نہیں دیکھتا پر ہاں سٹیج ڈرامے دیکھتا ہوں جس میں رقص ہوتا ہے اور اداکارائیں بھی پر میں نے کسی کو پسند نہیں فرمایا ابھی تک
![]()
اس پر ایک کہاوت ہے جو آپکے لیے نہیں دے سکتے بوجہ احتراماگر میرا بس چلے تو پوری فلم انڈسٹری ہی قصہ پارینہ بن جائے، مگر افسوس صد افسوس۔۔۔ ’’میرا بس‘‘ تو دور کی بات ہے، ’’میری بس‘‘ بھی نہیں چلتی۔![]()
اللہ آپ کو خوش رکھے، کہاوت اپنی جگہ خوب ہے اور آپ کا ’’اندازِ بیانِ کہاوت‘‘ اس سے بھی زیادہ خوب ہے، خاکسار محظوظ ہوااس پر ایک کہاوت ہے جو آپکے لیے نہیں دے سکتے بوجہ احترام![]()
شکریہ جناب ۔ ویسے یہ انڈسٹری تو پہلے سے بند پڑی ہے پاکستانی فلم کی اب بند کی ہوئی چیز کو دوبارہ بند کرنا کچھ زیادہ نہیں؟ ھھھھھھھھھھھ مطلب تالے کے اوپر ایک اور تالہ ؟اللہ آپ کو خوش رکھے، کہاوت اپنی جگہ خوب ہے اور آپ کا ’’اندازِ بیانِ کہاوت‘‘ اس سے بھی زیادہ خوب ہے، خاکسار محظوظ ہوا![]()
پسند اپنی اپنیجب پتہ ہے کہ ہماری فلمیں معیاری نہیں تا کوئی اسٹیج ڈرامہ ایسا ہے تو اپنا قیمتئ وقت وہاں جاکر کیوں برباد کرتے ہیں یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتئ
جناب وہ تو ایک ’’جملہ معترضہ ‘‘ تھا، جسے آپ نے موضوعِ بحث بنا لیاشکریہ جناب ۔ ویسے یہ انڈسٹری تو پہلے سے بند پڑی ہے پاکستانی فلم کی اب بند کی ہوئی چیز کو دوبارہ بند کرنا کچھ زیادہ نہیں؟ ھھھ ھھھ ھھھ ھھ مطلب تالے کے اوپر ایک اور تالہ ؟
کہ فلم یا اسٹیج ڈرامہ دیکھنا ادبی شوق ہے میں نہیں نہیں مانتا ھاں کوئی معیار ہو کوئی اچھوتا موضوع ہو تو اور اس میں لغویات نہ بھری ہوتو شائد ادبی معیار پر پورا اترتا ہو-