تعبیر
محفلین
السلام علیکم 
- آجکل سردیاں ہر جگہ زوروں پرہیں تو میں نےسوچا کیوں ںآ کچھ سوالات سردیوں پر ہو جائیں۔
1۔آپ کو سردیوں میں کیا کھانا پسند ہے؟
2۔سریوں میں کیا کرنے کو دل کرتا ہے اور کیا نہیں کیا انجوائے کرتے ہیں اور کیا نہیں وغیرہ؟
3۔آپکا پسندیدہ ڈرائے فروٹ کونسا ہے ؟ اور بھی کچھ جو سردیوں کے حوالے سے بتانا چاہیں
بالکل جس جس کی چائے کی عادت کم کروانی ہو میری خدمات حاصل کریں۔ 

۔ لیکن جب میں واقعی اہتمام سے بناؤں تو پورے نمبر ملتے ہیں۔ ویسے میری جس ترکیب کا اوپر تذکرہ ہے اس سے انتہائی خراب چائے بنانا بہت آسان ہے