آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
دو تین مجھے بھی خریدنے ہیں شمشاد بھائی اب اس کے بغیر چارا نہیں ، ارے اگر چارہ بھی نہ ملا تو ؟؟؟؟؟؟
 

میر انیس

لائبریرین
دو تین مجھے بھی خریدنے ہیں شمشاد بھائی اب اس کے بغیر چارا نہیں ، ارے اگر چارہ بھی نہ ملا تو ؟؟؟؟؟؟[/quote
تم نے صحیح طرف اشارہ کیا محمود تم دیکھنا اگر لوگوں نے شمشاد کے مشورے پر عمل کیا تو حکومت چارہ بھی فوراَََ مہنگا کردے گی لہٰذا جو صاحبان سی این جی کی قلت اور پیٹرول کےمہنگے ہونے کی وجہ سے بے کار ہوگئے تھے انکو بیچارہ کہا جانے لگے گا۔
 

کاشفی

محفلین
DevilsAdvocate.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل وقت میں لوگ گدھے کو باپ بنا لیتے ہیں۔ اعتزاز حسین تو پھر اچھا خاصا انسان ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top