نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

عین عین

لائبریرین
خوب صورت ! نظم کا اختتام بہت اچھا لگا۔ کاوش ہے تمھاری۔ نثر نگاری کے ساتھ شاعری بھی۔ یعنی تم ہر میدان میں جھنڈا گاڑنا چاہتی ہو۔ بہت خوشی ہوئی پڑھ کر کہ تم علم وادب سےتعلق مضبوط کرتی جارہی ہو
 
غ۔ن۔غ

محفلین
تمھارے بِن

کسی کے چھوڑ جانے سے،
سانسوں کی مالا کا،
دھاگا کب ٹوٹا ہے،
تو پھر یہ سوگ کیسا ہے!
یہ دل کا روگ کیسا ہے!
یہ کیسی آگ لگتی ہے!
یہ کیسا درد اُٹھتا ہے!
کہ مجھے کو چین نہیں آتا!
چلو اک کام کرتی ہوں،
وہ سب میں بھول جاتی ہوں،
ہاں میں اِک قبر بناتی ہوں،
کہ جس کے مقبرے پر میں،
تمھارا نام لکھتی ہوں،
تمھاری یادوں کے سائے،
میں اس میں دفن کرتی ہوں،
چلویہ فرض کرتی ہوں،
کہ تم کو بھول جاتی ہوں،
مگر یہ سب ناکارہ ہے،
تمھارے بن نا پہلے تھا،
نا اب میرا گزارہ ہے۔

ناعمہ عزیز :)

اررررررررےےےے واہ ہ ہ ہ ہ ہ ناعمہ آپ نے تو کمال کر دیا بھئی
اتنی پیاری نظم لکھ ڈلی آپ نے
کیا کہوں اب میں
کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے تو
بہت ہی خوب ناعمہ بہت ہی خوب
آپ نے تو ایک ایسے خیال کو اس نظم میں سمویا ہے کہ جس کی سچائی سے کسی طور بھی کسی کو انکار نہیں
بس جذبے سچے اور گہرے ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے

چلویہ فرض کرتی ہوں،
کہ تم کو بھول جاتی ہوں،
مگر یہ سب ناکارہ ہے،
تمھارے بن نا پہلے تھا،
نا اب میرا گزارہ ہے

آپ کی نظم میں جو خیال کی گہرائی ہے وہ تو بیان سے باہر ہے لیکن اس میں موجود روانی بھی قابل تعریف ہے
میری جانب سے بہت ساری داد حاضر ہے اور یہ پھول بھی آپ کے لیے:rose:
 
ناعمہ عزیز

او شو شوئیٹ آف یو اپیا مجھے پھول بہت پسند ہیں :)
اپیا آپ نے اتنی ڈھیر ساری تعریف کر دی میری اگر میں موٹی ہوگئی تو :rolleyes:؟
 
غ۔ن۔غ

محفلین
او شو شوئیٹ آف یو اپیا مجھے پھول بہت پسند ہیں :)
اپیا آپ نے اتنی ڈھیر ساری تعریف کر دی میری اگر میں موٹی ہوگئی تو :rolleyes:؟

پھول مجھے بھی بہت پسند ہیں اسی لیے تو پیاری سی ناعمہ کو بھیجا ہے نا
ارے ارے فکر ناٹ ، نہیں ہونگی موٹی آزما کے دیکھ لیں ہم نے کولیسٹرول فری والی تعریف کی تھی اپنی بہنا کی
ہمیں پتا تھا کہ ناعمہ کو سمارٹ رہنا ہے :angel:
 
ہی ہی ہی تھینک یو اپیا :)
تو یہی ہو گا کہ چنگ چی کی سیٹ پر اکیلی ہی پوری آؤ گی۔
اللہ نا کرے لالہ :praying:
 
Top