تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لیں میرے دھاگے میں سب کو نئے سال کا گفٹ :)
شمشاد لالہ ، محب علوی لالہ ، ابن سعید سعود لالہ، مقدس ، عندلیب اپیا ، @شگفتہ اپیا ، @ام نورالعین ، محمد امین لالہ ، fahim لالہ، نیلم ، @تبسم۔
http://www.kd-pavza.si/datoteke/200412231201341.swf
سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
ایسی دی تیسی !!!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
شتیاق
کس سے ہوتی تھی لڑائی عائشہ.

اشتیاق احمد کو نہین پڑھتی تھی.
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
کیا یاد کروا دیا لالہ آپ نے اشتیاق احمد کو بھی بہت پڑھا ہے میں نے ۔۔ناعمہ پیا نہیں ان کو پڑھتی تھیں زیادہ تر میں اور باقر پڑھتے تھے ۔مجھے یاد ہیں وہ جمشید سیریز ،انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی برادرز اور محمود ،فاروق فرزانہ کے وہ مزے مزے کے جملے ۔۔"دھت تیرے کی ، وہ مارا ، ہوگیا ناں بی مینڈکی کو زکام"۔۔۔آئی لو دیٹ ۔۔
ابھی اشتیاق صاحب بچوں کااسلام رسالہ کے مدیر ہیں غالباََ۔۔اس میں بھی ان کے سلسلہ وار ناول چھپتے ہیں ۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکھا محمد امین بھائی
قیصرانی بھائی کو بھی یاد نہیں پڑتا کہ ابن صفی نے یہ استعمال کیا ہو :)
اور قیصرانی بھائی ابن صفی کی کہانیوں میں کیا عجیب لگا آپ کو۔
اس کا الگ دھاگہ شروع جلدی شروع کریں :)
جی میں بھی منتظر ہوں ۔
 
فہیم

لائبریرین
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
کیا یاد کروا دیا لالہ آپ نے اشتیاق احمد کو بھی بہت پڑھا ہے میں نے ۔۔ناعمہ پیا نہیں ان کو پڑھتی تھیں زیادہ تر میں اور باقر پڑھتے تھے ۔مجھے یاد ہیں وہ جمشید سیریز ،انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی برادرز اور محمود ،فاروق فرزانہ کے وہ مزے مزے کے جملے ۔۔"دھت تیرے کی ، وہ مارا ، ہوگیا ناں بی مینڈکی کو زکام"۔۔۔ آئی لو دیٹ ۔۔
ابھی اشتیاق صاحب بچوں کااسلام رسالہ کے مدیر ہیں غالباََ۔۔اس میں بھی ان کے سلسلہ وار ناول چھپتے ہیں ۔:)

اتفاق سے میں نے بھی اشتیاق احمد کو پڑھا ہوا ہے :)
مجھے ان کے ہیروز سے زیادہ جناتی خصوصیات کے ولن پسند تھے۔
جیسے جی موف، سی مون، جیرال، ابظال وغیرہ۔
 
مغزل

محفلین
یہ لیں میرے دھاگے میں سب کو نئے سال کا گفٹ :)
شمشاد لالہ ، محب علوی لالہ ، ابن سعید سعود لالہ، مقدس ، عندلیب اپیا ، @شگفتہ اپیا ، @ام نورالعین ، محمد امین لالہ ، fahim لالہ، نیلم ، @تبسم۔
http://www.kd-pavza.si/datoteke/200412231201341.swf
کیوں بھئی بٹیا ناعمہ عزیز ہم سے خفگی ہے ؟؟؟ توبہ توبہ۔۔۔:biggrin:
بھئی ہماری طرف سے ہماری پیاری سی راج دلاری سی بہنا کو ( اتنی ی ی ی ی ی تاخیر سے سہی) اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید اور مبارکبا۔۔
 
یکھا
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
کیا یاد کروا دیا لالہ آپ نے اشتیاق احمد کو بھی بہت پڑھا ہے میں نے ۔۔ناعمہ پیا نہیں ان کو پڑھتی تھیں زیادہ تر میں اور باقر پڑھتے تھے ۔مجھے یاد ہیں وہ جمشید سیریز ،انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی برادرز اور محمود ،فاروق فرزانہ کے وہ مزے مزے کے جملے ۔۔"دھت تیرے کی ، وہ مارا ، ہوگیا ناں بی مینڈکی کو زکام"۔۔۔ آئی لو دیٹ ۔۔
ابھی اشتیاق صاحب بچوں کااسلام رسالہ کے مدیر ہیں غالباََ۔۔اس میں بھی ان کے سلسلہ وار ناول چھپتے ہیں ۔:)

دیکھا کتنی اچھی چیز یاد دلا دی.

میں نے اشتیاق احمد ، عمران سیریز اور اے حمید کی عنبر ناگ ماریا سیریز تینوں کو کافی پڑھا ہے. اشتیاق احمد اور عنبر ناگ ماریا سیریز کے کام از کم تین تین سو ناول پڑھے تھ مگر اشتیاق احمد کا تو مجھے خاص چسکہ لگ گیا تھا.

خاص نمبر ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرتا تھا. ہزاروں صفحات کے خاص نمبر دن رات لگا کر پڑھا کرتا تھا.

سی مون ، جی موف ، جیرال اب تک یاد ہیں مجھے.

غار کا سمندر
اغوا کی موت
دائرے کا سمندر
جیرال کی واپسی
آگ کا سمندر

یاد آیا کچھ کچھ عائشہ :)
 
کیوں بٹیا ہم سے خفگی ہے ؟؟؟
توبہ توبہ۔۔۔ :biggrin:
بھئی ہماری طرف سے ہماری پیاری سی راج دلاری سی بہنا کو ( اتنی ی ی ی ی ی تاخیر سے سہی) اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید اور مبارکبا۔۔

م م مغل کو ٹیگ کرنا بھی تو آسان نہیں نہ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ تم دونوں سلوک اتفاق سے نہیں رہ سکتیں کیا، لڑتی ہی رہتی ہو۔
بڑا رعب ڈالتی ہے لالہ نا پوچھیں :nottalking:
:rollingonthefloor:
ڈر گئی نا ں۔۔۔ نہیں ہوتی ناراض کیا یاد کریں گی ۔:laugh:
تم سے کیا ڈرنا بھلا ؟؟؟ تم کوئی جن بابا ہو ؟؟؟؟:smug::raisedeyebrow:
 
Top