کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ہیں کس کے پڑوس سے
آپ کو کیسے پتا کہ ہم فش کھا کے آئے ہیں
ہی ہی ہی :rollingonthefloor:

پڑوس سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقدسسسسس۔۔۔۔یہ تمہارے فہیم بھیا جو ہیں نا۔۔۔یہ کچھ اداس ہیں ۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔ آج بھی ہم نے انہیں ایس ایم ایس کیا تو کہنے لگے "یار لیاقت آباد کے پل پر سردی میں بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔۔۔" ۔۔۔۔۔ یعنی کہ ہمیں کچھ فشی فشی سا لگ رہا ہے :roll:
 

فہیم

لائبریرین
پڑوس سے نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مقدسسسسس۔۔۔ ۔یہ تمہارے فہیم بھیا جو ہیں نا۔۔۔ یہ کچھ اداس ہیں ۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔ آج بھی ہم نے انہیں ایس ایم ایس کیا تو کہنے لگے "یار لیاقت آباد کے پل پر سردی میں بیٹھا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔" ۔۔۔ ۔۔ یعنی کہ ہمیں کچھ فشی فشی سا لگ رہا ہے :roll:

تو بھئی یہ کہاں کا اصول ہے کہ سردی میں پل پر بیٹھنا فشی ہوتا ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بات دماغ ہے جو تھوڑی سی بے چینی کا باعث بھی ہے۔
سوچا کرہی دوں ایویں ہی کیوں دماغ میں رکھے رکھوں :)

بات یہ کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ اور قیصرانی بھائی ایک زمانہ تھا جب آپ دونوں میں کافی بات چیت اور گپ شپ ہوتی تھی۔
وہ باس اور غلام :)

لیکن اب عرصہ ہوا کبھی آپ دونوں کو محفل میں کہیں ایک دوسرے سے مخاطب ہوئے نہیں دیکھا :(
ہماری گفتگو زیادہ تر لائبریری کے ہی حوالے سے ہوتی تھی۔ جب سے میں لائبریری اور محفل سے کٹ آف ہوا تو ظاہر ہے کہ بات چیت کا سلسلہ رک ہی جانا تھا۔ دوسرا غلام کے علاوہ بے بی ہاتھی بھی تھا اور دونوں کا ایک اپنا الگ ہی پس منظر تھا جناب۔ آپ نے ادھر تھوڑا سا غلط مکس کر دیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top