کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھیا یہ بھی ایک اعزا ز ہے ;)
اور اگر اس اعزاز کو پانے میں ہمارے سر کے بال اڑ گئے تو:eek:

ہی ہی ہی ۔۔ فہیم بھیا یہ کس لیے؟
ہم نے سوچا کہ اتنی اچھی اچھی باتیں چل رہیں تو کیوں نہ ہم بھی اپنا حلیہ اچھا بنا آئیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی اللہ کا کرم ہے ۔ ٹھیک ہوں۔

میرا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

آپ نے بلوچستان میں کہاں کہاں وقت گزارا ہے ؟
کوئٹہ جاتے ہوئے جتنا بلوچستان آتا ہے، بس اتنا ہی۔ یا پھر شکار کے لئے کوہ سلیمان کی سیر جو بلوچستان کے علاقے میں آتا ہے
 

فہیم

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
آپ کو کیا راضی کرنا، بس ایک دفعہ شادی دفتر کا چکر لگا لیں۔

جی جی ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔شادی دفتر میں جس قسم کی سمانتھاز اور ہیلنز ہیں وہ آپ ہی کو مبارک :tongue:
یہ وہ قصہ ہے جو خود ہمارے علم میں ٹھیک سے نہیں ہے :)

اور یہ آج لیاقت آباد کے پل پر شدید سردی میں کیوں اداس بیٹھے تھے تم۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :raisedeyebrow: شمشاد بھائی دیکھ رہے ہیں آپ؟
 

محمد امین

لائبریرین
بھائی یہ "اداس" کا تڑکہ آپ نے ایویں ہی مار دیا :rolleyes:
ہم تو بیٹھے سردی کو انجوائے کررہے تھے :)

بیٹااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے دو تم تو تم سے تو میں کل نمٹ لوں گا :waiting:

شمشاد بھائی مجھے مچھلی کی بو آرہی ہے ۔۔۔یعنی کہ سمتھنگ از فشی :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top