کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چلو بھئی یہاں تو اب لائٹ صاحبہ کا اپنے میکے جانے کا وقت ہونے والا ہے۔
ان کے جانے سے پہلے ہم ہی چل دیتے ہیں۔

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔

اللہ حافظ
 

محمد امین

لائبریرین
کون سی وہ ۔ بیلن ہے کہ ہیلن :):laugh:
ویسے فہیم بھائی جب کوئٹہ آئے تھے تو انہیں یہاں ایک پسند آئی تھی لیکن ہم نے تعاون سے صاف صاف انکار کردیا تھا :)

کیوں میاں fahim یہ کیا قصہ ہے؟؟؟؟ :biggrin:

اوکے آپی۔۔ دوسری والی فرینڈ کے لیے زین بھیا
اور ایک اور بھی ہے سمانتھا وہ امین بھیا کے لیے

کتنا مزہ آئے

ااہہممم اہہممم۔۔۔۔۔۔۔ اول تو اسے مسلمان کرو ۔۔۔ :tongue: اور ہاں پھر اسے پردہ کرنا بھی سکھانا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top