وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم!
عائشہ بہن کیسی ہیں آپ؟
بھیا یہ بھی ایک اعزا ز ہےیعنی جوتیاں پڑ جائیں بھلے
آج بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ لیکن پھر بھی احتیاطاًپیر کو ٹیسٹ کرواؤں گا۔وعلیکم السلام بھائی
الحمدللہ ۔۔
آپ کیسے ہیں؟ اور آپ کو معدہ میں جو مسئلہ ہوا تھا اس کا کیا بنا ؟
اوکے آپی۔۔ دوسری والی فرینڈ کے لیے زین بھیا
اور ایک اور بھی ہے سمانتھا وہ امین بھیا کے لیے
کتنا مزہ آئے
وعلیکم السلام محترمالسلام علیکم۔۔۔ کوئی ہے یہاں؟؟؟؟؟
اے لو۔۔۔ہم آئے تو آپ بھی جا رہے ہیںامین بھائی ۔میں بھی چلا۔ اللہ حافظ۔
یہ تو سنا تھا کہ دل کی راہ معدے سے ہو کر جاتی ہے۔ البتہ یہ علم نہیں تھا کہ براستہ لات بھی یہ کام ہو سکتا ہےآپ اگر سکہ پھینک کر لات بھی ماردیں تو ہم برا نہ مانیں۔
لیکن سر محفل تو پھر چوٹ سیدھی تک جاتی ہے۔
پچھلا دھاگہ تین دن میں بند ہو گیا تھا، یہ بھی لگتا ہے جلد ہی بند ہو جائے گا۔
کون سی وہ ۔ بیلن ہے کہ ہیلن
ویسے فہیم بھائی جب کوئٹہ آئے تھے تو انہیں یہاں ایک پسند آئی تھی لیکن ہم نے تعاون سے صاف صاف انکار کردیا تھا
اوکے آپی۔۔ دوسری والی فرینڈ کے لیے زین بھیا
اور ایک اور بھی ہے سمانتھا وہ امین بھیا کے لیے
کتنا مزہ آئے