کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
قیصرانی بھائی کیسے ہیں آپ ؟

آپ کا تعلق پاکستان میں کونسے علاقے سے ہے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک

ڈیرہ غازی خان جم پل کی جگہ ہے وہیں پیدا بھی ہوا تھا

آپ کیسے ہیں اور کہاں سے ہیں؟
 

زین

لائبریرین
میں بھی اللہ کا کرم ہے ۔ ٹھیک ہوں۔

میرا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

آپ نے بلوچستان میں کہاں کہاں وقت گزارا ہے ؟
 

فہیم

لائبریرین
ایک بات دماغ ہے جو تھوڑی سی بے چینی کا باعث بھی ہے۔
سوچا کرہی دوں ایویں ہی کیوں دماغ میں رکھے رکھوں :)

بات یہ کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ اور قیصرانی بھائی ایک زمانہ تھا جب آپ دونوں میں کافی بات چیت اور گپ شپ ہوتی تھی۔
وہ باس اور غلام :)

لیکن اب عرصہ ہوا کبھی آپ دونوں کو محفل میں کہیں ایک دوسرے سے مخاطب ہوئے نہیں دیکھا :(
 

فہیم

لائبریرین

عندلیب

محفلین
سوری آپی۔۔ آپ ناں مجھے یوزر لسٹ میں نہیں دکھی
میں سمجھی صرف بھیازز آن لائن ہیں
سو سوری سوئیٹ آپی

السلام عکیم مائی سوئیٹ آپی
کیسی ہیں آپ
جی ٹھیک ہیں اور آپ ہی کو یاد فرما رہے تھے ۔ کیونکہ اس وقت تو آپ ہی آن لائن آتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top