کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں یہی ہوں بھیا
میرا لیپ ٹاپ بھی سلو ہوا ہے۔ کل بھیا سے کہوں گی اس کو چیک کریں
آپ سو جائیں ناں بھیا
پھر صبح جلدی اٹھنا ہو گا
 

محمد امین

لائبریرین
میں یہی ہوں بھیا
میرا لیپ ٹاپ بھی سلو ہوا ہے۔ کل بھیا سے کہوں گی اس کو چیک کریں
آپ سو جائیں ناں بھیا
پھر صبح جلدی اٹھنا ہو گا

ہاں اٹھنا ہے نا صبح ۔۔۔۔۔ اور تم سے آج بات بھی نہیں ہوئی صحیح سے۔۔۔بلکہ تم سے کیا کسی سے بھی بات نہیں ہوسکی آج تو۔۔۔سب غائب رہے آج پتا نہیں کیوں
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
یاسر بھائی۔ عائشہ بہن۔ سعود بھائی۔ سب کیسے ہیں؟
سعود بھائی کل کیا ہوا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top