کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم و علیھم السلام۔ آپ کی بھابھی نے بھی سبھی کو سلام کہا ہے۔

فریحہ بٹیا آج کر اتنی چنچل ہو رہی ہیں کہ ذرا سی نگاہ بھٹکے تو ایک پاؤں کا جوتا اور موزہ کھینچ کر نکال دیتی ہیں۔ :)

آج ہم لیٹے ہوئے تھے اور چہرہ دوسری جانب تھا تو سر پر سوار ہو کر چٹکی سے ہماری آنکھ کے پپوٹے کھول کر جھانک رہی تھیں اور خوش ہو رہی تھیں۔ :)
ہاؤؤؤؤؤؤؤ سویٹ بھیااااااااااااااا
ایک اور ۔۔۔
فریحہ کو ذرا مجھے پکڑائیں بھیا !
 

فہیم

لائبریرین
یار بس کل دفتر بھی نہیں آئے تھے ہم تو باہر نکلنے کا دل نہیں چاہا۔۔۔ اور ہم بریانی کھانے آ نہیں رہے تھے۔۔۔ ۔تمہیں لے کر بفرزون آجاتے بریانی کھانے۔۔۔ بفرزون میں "مدنی بریانی" ۔۔۔ ۔ یممیی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور آج بھی ممکن نہیں۔۔۔ ۔مے بی کل یا پرسوں ۔۔۔ یا اتوار کو ہی :)

چلو پھر سنڈے کو کھاتے ہیں۔
فوڈ سینٹر حسین آباد۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھی ہوں پیا دن بھی اچھا گزرا آپ اتنی دیر سے کیوں آئیں ہیں ۔اب میں جانے ہی والی ہوں ۔
میری صبح چھٹی ہے تو بس سائن ان کر کے ادھر ادھر کے کام شروع کر دیے۔ ابھی تو آپ چلی گئیں۔ پھر بات ہو گی انشاءاللہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top