کون ہے جو محفل میں آیا - 69

عندلیب

محفلین
دونوں بخیر ہیں بس فریحہ بٹیا رانی کو سردی لگ گئی ہے، خیر وہ اس وقت سو رہی ہیں اور ان کی والدہ کپڑے دھل رہی ہیں۔ :)
سعود بھیا ہم خواتین کو کم از کم مہینے میں ایک مرتبہ میکے جانے کا اہتمام کرنا چاہیے یا نہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top