میں اور میری سائیکل

زیک

ایکاروس
ہائی وے پر گاڑیاں بند کر کے سائیکل چلاتے ہوئے:
292322_10150894887046082_793045953_n.jpg
 

زیک

ایکاروس
100 میل واہ! میں تو شغل میں کبھی کبھی 35-30 کلومیٹر تک چلا جاتا ہوں، گیئر کے بغیر سائیکل پر:sneaky:
گیئر کے بغیر فلیٹ علاقے میں مسئلہ نہیں ہوتا۔ جہاں میں رہتا ہوں کافی ہلی ہے

ابھی کل ہی بیٹٰ کے ساتھ 26 کلومیٹر سائکلنگ کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top