میں اور میری سائیکل

یقین کریں زیک ، بہت دماغ لڑانے کے باوجود یہ دونوں باتیں یا میری غلطیاں میری
سمجھ میں نہیں آرہی ۔ ذرا آسان طریقے سے سمجھائیے ناں
پائین یقیناَ سمجھا دیں گے، لیکن مراسلہ ھذا میں آپ 'بہت' کا استعمال وقت کے لیے کر رہے ہیں یا کافی سارے دماغوں کے لیے ؟
 
اب چوہدری جی آپ بھی ناں
مجھے ابھی ٹھیک طرح سے مراسلے پوسٹ کنا نہیں آتا
آپ فلمیں پوسٹ کنے کا کہہ رہے ہیں ویسے
وئیر دئیر از نتھنگ
دئیر از آلویز یوٹیوب
ٹھیک ہے لیکن، دیکھیے تقابل کرنے کے لیے مواد بھی تو ہونا چاہییے نا۔
 
Top