کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

شمشاد

لائبریرین
آپ جو مناسب سمجھیں پیش کردیجئے۔:grin:
یہ لیجیے چائے نوش فرمائیں۔

tea-mug-i-tea-black-red-30-p1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ حافظ

ظاہر ہے صبح بچوں کو تیار کر کے اسکول بھیجنا ہے اور دولہا بھائی نے بھی دفتر جانا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top