کون ہے جو محفل میں آیا 64

محب علوی

لائبریرین
کیونکہ میں نے آپ کو عرصے بعد دیکھا :)
جب بھی کوئی پرانا ممبر یہاں آتا ہے تو سچی بہت خوشی ہوتی ہے آپ بھی آیا کریں نا روز:disdain::disdain::disdain:

روز کا تو وعدہ نہیں کر سکتا مگر سعود جیسے احباب ہوں تو پھر آتے رہنا لازم ٹھہرے گا ویسے بھی سعود مجھےکوئی ذمہ داری سونپنے کے چکر میں ہے جسے ٹالنے کی بھرپور کوشش میں ہوں۔

مجھے بھی عرصہ بعد آ کر بہت خوشی ہوئی اور بہت خوبصورت ، دلکش اور دلفریب فورم بنا دیا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

اچھی بات ہے کم از کم اسی بہانے آپ کو آنا جانا لگا رہے گا لالہ :)
 
لالہ پیکاسا ویب سے شعر نہین ہو رہی فوٹو :|

تصویر کھول کر اس پر رائٹ کلک کیجئے اور پاپ اپ مینو میں "کاپی امیج لوکیشن" جیسا کوئی آپشن ہو تو اس پر کلک کیجئے۔ اور پھر وہ یو آر ایل یہاں تصویر کے طور پر شامل کر دیجئے اس طرح کرنے سے شئیر کر سکیں گی۔ :)
 
386573_210179895724693_100001980531878_446925_447427467_n.jpg
 
محب علوی

لائبریرین
اچھی بات ہے کم از کم اسی بہانے آپ کو آنا جانا لگا رہے گا لالہ :)

ہاں بس ابھی سیاست کے گرما گرم زمرے میں جا کر دیکھتا ہوں کہ کیا بازار گرم ہے :)

شاکر کا کیا حال ہے ؟ آجکل تو لگتا ہے پڑھائی میں بہت مصروف ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاکر بھیا بالکل ٹھیک ہیں وہ بھی آپ کی طرح یہاں کم ہی آتے ہیں اور اگر آئیں تو ان گپ شپ کے زمروں میں نہیں آتے کل بھی مجھے عائشہ کہہ رہی تھی کہ شاکر بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں پھر تو ان کو آنا ہی پڑے گا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top