کون ہے جو محفل میں آیا 64

محفل میں فی الحال دو ترجمے شامل ہیں ایک Urdu کے نام سے اور دوسرا اردو جدید کے نام سے۔ دونوں میں کئی مقامات پر نمایاں فرق ہے۔ ہمارا ارادہ ایک دلچسپ ترجمہ شامل کرنے کا بھی ہے جو کہ اختیاری ہوگا، طے شدہ نہیں۔ اس میں اس قسم کے چست فقرے شامل کیئے جا سکیں گے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

دلچسپ
 
مجھے بھی کرنا ہے ایسا ترجمہ !!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top