کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
مجھے آپ کی یاد آئی تھی۔ لیکن پھر میں نے سوچا کہ چھوڑو کیا یاد کرنا۔ اس لئے یاد نہیں کیا۔
 
مقدس

لائبریرین
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز ہاتھ کو کیا کرلیا،
اور مجھے معلوم ہے کہ تم ابھی چھوٹی سی ہو:)
لالہ ہاتھ میں تھم کے نیچے ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے سے سویل ہو جاتی ہے :unsure:
کل میں دو اسائنمنٹس بنائی تھیں اور ٹیسٹ بھی دیا تھا کالج، بٹ وین آئی نیو دیٹ آئی گاٹ ایکسلنٹ ان مائی ٹیسٹ دین آئی فارگوٹ آل دی پین آف مائی ہینڈ :)
ہی ہی ہی
 
عثمان

محفلین
میری تو کوشش ہوتی ہے کہ لکھوں کم اور ٹائپ زیادہ کروں۔ :)
آپ اپنی اسائنمنٹس ٹائپ کیوں نہیں کر لیتیں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
عثمان بھائی کا مشورہ اچھا ہے۔ اپنی اسائنمنٹس یہاں ٹائپ کر دیا کرو۔ ہو سکتا ہے اسی بہانے کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے۔
 
محمد امین

لائبریرین
دفتر میں کونفرنس کی وجہ سے بندہء مزدور کے اوقات تھوڑے تلخ ہوگئے ہیں جیسا کہ شمشاد بھائی کے ساتھ ہوا تھا۔

پیر، منگل اور بدھ۔۔۔ صبح 8 سے رات 8۔۔۔۔ ابھی بھی دفتر میں ہیں اور کمپیوٹر استعمال کرنے کا موقع بھی ابھی ملا ہے۔۔ تھوڑی دیر میں "لنگر" کھل جائے گا اس کے بعد بدھو لوٹ کے گھر کو جائیں گے
 
اگر تو لنگر روزانہ ہی کھلتا ہے تو پھر 8 سے 8 کا شو بُرا نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top