نازنین ناز
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی حاضر ہوگئی
میں بھی حاضر ہوگئی
اپیا میں بھیا سے کہہ رہی ہو ں کہ وہ اپنا نام "بھیا" رکھ لیں ۔۔آپ بتائیں ٹھیک ہے ناں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی حاضر ہوگئی![]()
فوراً تو آئی ہوں ۔۔۔۔۔ والی بہناوعلیکم السلام
لیٹ آنے کا جرمانہ نکالیں ۔۔۔۔والی بہنا!
ہمیں تو "کم سن بوڑھا " ہی پسند ہے اب آگے سب کی مرضی ۔اپیا میں بھیا سے کہہ رہی ہو ں کہ وہ اپنا نام "بھیا" رکھ لیں ۔۔آپ بتائیں ٹھیک ہے ناں؟
نوک جھونک اچھی بات ہےفوراً تو آئی ہوں ۔۔۔۔۔ والی بہنا![]()
جی نہیں! ہمارے سعود بھیا کسی بھی لحاظ سے بوڑھے نہیں ہیں، چاہے بوڑھے کے ساتھ کوئی بھی لاحقہ، سابقہ لگا ہو۔ہمیں تو "کم سن بوڑھا " ہی پسند ہے اب آگے سب کی مرضی ۔