کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں مجھے وہ والی بھی چاہیے ۔۔اور وہاں اتنے مزے مزے کی اسمائلیز اور بھی تھیں ناں ۔۔

میں آپ کو پریشان تو نہیں کررہی بھیا ؟ رہنے دیں اگر نہیں ہوسکتا تو۔۔
 
نہیں مجھے وہ والی بھی چاہیے ۔۔اور وہاں اتنے مزے مزے کی اسمائلیز اور بھی تھیں ناں ۔۔
میں آپ کو پریشان تو نہیں کررہی بھیا ؟ رہنے دیں اگر نہیں ہوسکتا تو۔۔

آجائیں گی بٹیا رانی وہ ساری اسمائلیز۔ بس انتظار کیجئے کچھ روز کیوں کہ ابھی محفل کے نظام کو مستحکم ہونا ہے پہلے۔ اضافی چیزیں بعد میں ان شاء اللہ۔ :)
 
اس موڈ کو شامل کرنے کے بعد آپ پیغام میں کسی کا نام لکھیں گی تو ان کو الرٹ چلا جائے گا کہ کسی نے ان کو فلاں پیغام میں یاد کیا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top