فہرست بہت شاندار ہے ، کیا آپ نے پہلا شمارہ بھی پڑھا تھا ؟ اب فہارست دیکھ کر بلاتاخیر پڑھنے کو بھی دل ہو رہا ہے ۔
۔۔جریدہ 1967 سے جاری ہے مگر وقفے وقفے سے۔ پہلے یہ سہ ماہی ہوا کرتا تھا پھر کسی زمانے میں بند بھی ہوا۔ 2004 سے غالباً دوبارہ جاری ہوا اور ابھی بھی سہ ماہی کے طور پر نہیں۔ جب بھی مکمل مواد مل جاتا ہے شایع کردیا جاتا ہے غالباً۔بالخصوص جریدہ کا نمبر "چہ دلاور است" مطالعے کے لیے خاصے کی چیز ہے۔ امین جریدہ کی یہ جلد نمبر 27 ہے۔
جس میں مہر نیم روز کے سراغ رسانوں نے سارقین اور چاربین کے حوالے سے خاصی پرمغز تحاریر شامل کی ہیں
کچھ عرصہ قبل میں نے اپنے بلاگ پر اس کے حوالےسے ایک پوسٹ کی ہے۔ ۔ فرصت ملے تو ضرور دیکھنا۔
چہ دلاور است کل پڑھنی شروع کی ہے. واقعی بہت دلچسپ کتاب ہے.السلام علیکم محمود بھائی۔۔۔ جی ہاں یہ شمارہ میرے پاس ہے اور آجکل زیرِ مطالعہ ہے۔ بہت دلچسپ تحقیق ہے۔۔۔
چہ دلاور است کو کچھ تبدیل کر کے "جریدہ" سے الگ شایع کیا گیا ہے نئے اڈیشن میں۔
کچھ تفصیل بتائیں کہ اس میں کس قسم کی دلچسپی کا سامان ہے۔ نیز کیا یہ پی ڈی ایف میں میسر ہے؟چہ دلاور است کل پڑھنی شروع کی ہے. واقعی بہت دلچسپ کتاب ہے.![]()
اس میں اردو شاعری میں سرقہ اور توارد کی تاریخ بیان کی گئی ہے. شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے معلوماتی کتاب ہے.کچھ تفصیل بتائیں کہ اس میں کس قسم کی دلچسپی کا سامان ہے۔ نیز کیا یہ پی ڈی ایف میں میسر ہے؟![]()
واقعی دلچسپ کتاب ہے، کاش پی ڈی ایف بھی مل سکے۔اس میں اردو شاعری میں سرقہ اور توارد کی تاریخ بیان کی گئی ہے. شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے معلوماتی کتاب ہے.
پی ڈی ایف تلاش نہیں کی.![]()