جامعہ کراچی

  1. محمد تابش صدیقی

    لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو

    جامعہ کراچی کے دار التحقیق برائے علم و دانش کے زیرَ اہتمام شائع ہونے والی کتاب لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو از ڈاکٹر خالد حسن۔ اس لغت میں تقریباً 4000 متروک الفاظ شامل کئے گئے ہیں۔ لغت کا ڈاؤنلوڈ ربط
  2. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    السلام علیکم۔ سیدہ شگفتہ بہن کی فرمائش پر کچھ اسکین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔۔ شگفتہ بہن جریدہ ۲۹ اپنے مضامین کی وجہ سے بہترین ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں جو مقالہ جات اس میں موجود ہیں،
  3. ا

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا !

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا پاکستانی محققہ ڈاکٹر حنا صدیقی نے "گیارہویں یوریشیا کانفرنس آن کیمیکل سائنسز" میں “Oral Presentation Award” جیت لیا۔ یہ عالمی کانفرنس اردن میں 6 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک منعقد ہوئی۔ اس مقابلے میں 69 ممالک کے 200 سائنس دانوں نے حصہ لیا۔ یوریشیاکیمیکل...
  4. مغزل

    رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی ----- افتخار شفیع

    غزل رات پھر رات کے سنّاٹے میں وہ جان پڑی کہ سُنائی نہ دی آواز کوئی کان پڑی تھک گیا خواب کہیں یاد کے صد راہے پر رہ گئی بات کہیں جانبِ نسیان پڑی رہ گیا راہ میں اک ہوش پریشان کھڑا رہ گئی سوچ میں اک حیرتِ حیران پڑی دل تھا آنکھوں میں سو آنکھیں تھیں اُنہی آنکھوں میں تھی زباں سو...
  5. مغزل

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر -- ( میرے بلاگ ناطقہ سے )

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ سے ایک تحریر جیسا کہ گوپی چند نارنگ صاحب کے حوالے سے لڑی میں ، ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی نے ایک سرقہ نمبر شائع کیا تھا اسی مراسلے میں شاید ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اس کتاب کے بارے میں یہاں دوستوں کے لیے بھی...
  6. جیا راؤ

    قصہ جامعہ کراچی کے امتحانوں کا۔۔۔۔ از قلم جیا

    حال ہی میں ہم سے جامعہ کراچی کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے کی حماقت سرزد ہوگئی۔۔۔ پہلے پہل ہم اساتذہ کے رویوں کو سہنے اور خود کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتے رہے کہ نجی تعلیمی ادارے سے سرکاری تعلیمی ادارے میں آنے والوں کو شروع میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سو ہم بھی کچھ ہی عرصہ میں...
Top