کون ہے جو محفل میں آیا -53

mfdarvesh

محفلین
ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
ہومیو پیتھک کی دوا Nitum Sulf 1M کے پانچ قطرے پی جائیں، بھلے مچھر کاٹتے رہیں، ڈینگی نہیں ہوگا
یہ مجھے ایس ایم ایس وصول ہوا ہے اور میں نے کھا بھی لی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
ہومیو پیتھک کی دوا Nitum Sulf 1M کے پانچ قطرے پی جائیں، بھلے مچھر کاٹتے رہیں، ڈینگی نہیں ہوگا
یہ مجھے ایس ایم ایس وصول ہوا ہے اور میں نے کھا بھی لی ہے

کسی مستند ڈاکٹر سے بھی پوچھ لینا تھا، صرف ایس ایم ایس پڑھ کر علاج نہ کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top