کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
کیوں بھیا
اتنی زیادہ تو لکھتی ہوں ہیو یو سین دوز پوسٹس
اٹ تک می ایجیز ٹو ٹائپ اپ لاسٹ نائٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ایسا بھی نہیں کہ اپنی نیند قربان کر کے اس مکمل کرنا تھا۔ آرام سے ٹائپ کر سکتی ہیں۔
 
واہ یہ ہوئی ناں بات۔ چلیں اب جلدی سے بھیا کو پانی پلا دیں ایک گلاس۔ اور ہاں گلاس مین انگلیاں ڈبو کر مت لائیے گا پانی ورنہ ہم آپ کی انگلیاں چائے میں ڈبو ڈبو کر کھا جائیں گے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top