کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
th_ohhh.gif
تھینک یو نہیں بولنا، پلیز بھی نہیں بولنا۔ سمجھ میں آیا کہ نہیں؟

جی بھیا ۔۔ سمجھ میں آگیا۔
نو تھینکس، نو سوری اینڈ نو پلیز
:happy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

شکریہ مقدس لیکن یہ کیا کہ اچھی بھلی اردو لکھتے لکھتےپھر سے انگریزی کے بہت سارے الفاظ استعمال کرنے شروع کر دیئے۔

اور یہ فیصل آباد والی خالہ آج کہاں رہ گئی؟

معذرت بھیا
اب کوشش کروں گی کہ ایسا نہ ہو ان شاءاللہ

میں بھی ناعمہ کو مس کر رہی ہوں
میں یہاں ہوں:)
 
وعلیکم السلام۔

کیسی ہیں شگفتہ بٹیا آپ؟ کیا آپ کو علم ہے کہ ہماری ننھی پری مقدس نے آج دونوں کہانیاں مکمل کر دیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل ٹھیک ٹھاک اور مزے میں ۔ جی بالکل دیکھا تھا صبح یہ کارنامہ اور یہاں مقدس کے لیے لکھا بھی تھا ۔ اس کارنامے میں آپ کے شیئرز بھی سامنے آئے ہیں :happy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ اتنا کم کیوں آتی ہیں
ہم آپ کو اس لیے مس کرتے ہیں
میں آتی ہوں ، پر اب کوشش کروں کی زیادہ آیا کروں:)
یہ لو ادھر اس کا نام لیا اور ادھر یہ حاضر۔

کہاں رہ گئی تھیں؟
آج تو صبح سات بجے سے لائٹ آف تھی 12 بجے آئی ہے اس لئے آ نہیں پائی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top