خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کس وجہ سے جرمانہ ہوا آپ کو
زرد بتی پر اشارے سے گزر گیا تھا۔ لال بتی پر نکلتا تو نجانے کتنا جرمانہ ہوتا۔
بھی اگر نا رکا جائے تو جرمانہ کر دینا چاہے جب تک سبز بتی نا جلے اس وقت تک نہیں جاناچاہےتو تم بونگیاں مارنا چھوڑ دو، اور ہاں غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، اور تمہاری صحت تو پہلے ہی الا ماشاء اللہ ایسی ہے کہ کیا کہوں۔

