کون ہے جو محفل میں آیا - 47

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، یہاں تو رات کے 9 بجنے والے ہیں، آج دن کو تو محفل گردی ہو ہی نہیں سکی
 
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ہم تو بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں اور ہماری ننھی پری عائشہ کیسی ہیں؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج تم کہاں سے ٹپک پڑے، سُنا ہے پاکستان گئے ہوئے تھے؟ کتنا عرصہ رہے اور کیا گُل کھلا کر آئے ہو؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top