موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
لو جی آپ بھی الف بے بھول گئے، ق کے بعد ک ہی تو آتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ میں نے آپ کا پیغام بعد میں دیکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب ثبوت کیا پیش کروں، یہاں تو نیا دھاگہ بھی کھل چکا ہے۔ جبکہ اس دھاگے کے ابھی چند پیغام باقی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top