ویب براوزر کا محفوظ کیاہوا پاس ورڈ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے ؟

مدرس

محفلین
میں اپنی ویب سائٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرکے بھول گیا ہوں
لیکن سی پینل پر جاسکتا ہوں کیوں کہ میرا پاس ورڈ میرے براوزر نے محفوظ کرلیاہے
اور میرا براوزر گوگل کروم ہے
کیا میں پاس ورڈ تبدیل کرسکتا ہوں کیونکہ تبدیلی پر پرانا پاسورڈ مانگتا ہے ؟

مہربانی فرماکر میری مدد کریں
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کروم کے آپشنز میں جائیں، پرسنل سٹف میں "شو سیوڈ پاسورڈز" پر جائیں، جتنی بھی ویب سائٹس کے پاسورڈز آپ نے محفوظ کیے تھے، انکے نام اور لاگ ان یورز وہاں نظر آئیں گے، جس سائٹ کو بھی منتخب کریں گے اسکا "شو پاسورڈ" کلک کرنے پر پاسورڈ لکھا ہوا سامنے آ جائے گا۔
 

Farhan Mustafa

محفلین
ٹولز والے ٹیب سے آپشنز کا ڈائلاگ باکس کھولیں۔۔۔۔اس طرح کھلے گا۔۔۔
sc1.jpg


see-saved-password-firefox.png
 

mukhlis

محفلین
میں نے اپنا dslشیئر کیا ہوا ہے ۔ میں user جو نیٹ استعمال کریں انکو محدود کرنا چاہتا ہو تاکہ کوئی میری مرضی کے بغیر انٹرنیٹ کسی دوسرے کو نہ دے سکے۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
 
Top