آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے سعود بھائی، آج کھانا بنانا پڑ گیا ہو گا یا پھر کپڑے دھونے پڑے ہوں گے کہ پرسوں وہاں عید ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں کہ روزانہ کپڑے دھوتی ہو گی، کیا محلے والے بھی دے جاتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
مانتا ہوں سعود بھائی کہ محنتی ہے۔ لیکن وہ بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ خیر ابھی رہنے دیں، کہیں اس کو غصہ آ گیا تو رونے لگ جائے گی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں کہ روزانہ کپڑے دھوتی ہو گی، کیا محلے والے بھی دے جاتے ہیں؟
تو کپڑے دھونے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا گھر کا؟:(
آپ کہہ دیں کہ سونا بھی تو ایک کام ہی ہے۔ :)

شمشاد بھائی بچی بہت محنتی ہے گھر کے کاموں میں بھی اور پڑھائی میں بھی۔ :)[/
QUOTE]
اور نہیں تو کیا:battingeyelashes:
مانتا ہوں سعود بھائی کہ محنتی ہے۔ لیکن وہ بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ خیر ابھی رہنے دیں، کہیں اس کو غصہ آ گیا تو رونے لگ جائے گی۔

جائیں آپ ہم نہیں بولتے آپ سے:cool:
 
کوئی بات نہیں ناعمہ بٹیا آپ کو غصہ آ جائے تو تھوڑا سا رو لیا کریں۔ اس سے آپ کی ناک کی نوک سرخ ہو جائے گی اور آنکھیں بھگ جائیں گی اور آپ اور بھی خوبصورت لگنے لگیں گی۔ ایسے موقع کی ایک عدد تصویر بھی ضرور بنا لیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو اب تو سعود بھائی نے بھی کہہ دیا ہے۔ تصویر ضرور بنانا، میں دیکھوں تو سہی کیسی لگتی ہو روتے ہوئے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے پتہ ہے تم بولے بغیر رہ نہیں سکو گی۔ یہ دھمکیاں دینا چھوڑ دو۔
نہیں چھوڑتی کیا کر لیں گے:cool:
یہ لو اب تو سعود بھائی نے بھی کہہ دیا ہے۔ تصویر ضرور بنانا، میں دیکھوں تو سہی کیسی لگتی ہو روتے ہوئے۔
جی نہیں:thumbsdown::thumbsdown::thumbsdown::thumbsdown:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کوئی بات نہیں ناعمہ بٹیا آپ کو غصہ آ جائے تو تھوڑا سا رو لیا کریں۔ اس سے آپ کی ناک کی نوک سرخ ہو جائے گی اور آنکھیں بھگ جائیں گی اور آپ اور بھی خوبصورت لگنے لگیں گی۔ ایسے موقع کی ایک عدد تصویر بھی ضرور بنا لیں۔ :)
آپ بھی ساتھ مل گئے اب اگر مجھے شچی مچی غصہ آگیا تو:(
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا ہو گا، یہی ہو گا کہ رونے لگ جاؤ گی۔

اچھا اچھا خود تصویر نہ بنانا، عائشہ سے کہہ دیتا ہوں، وہ بنا دے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں تو کہتا ہوں، ایک دفعہ اس کو غصہ آ ہی لینے دیں، دیکھیں تو سہی ہوتا کیا ہے؟
 
خوشی

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top