آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناشتہ کرکے فورا نہیں سونا چاہئے۔یا تو بیٹھے رہنا چاہئے تھوری دیر یا پھر تھوڑا چلنا پھرنا چاہئے تاکہ کھانا ہضم ہو جائے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
خریدا ہوا مال واپس نہیں ہوتا۔ اب یہ “شکریہ“ واپس نہیں ہو سکتا اور ویسے بھی اسے کتنے ہی دن گزر گئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top