کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
اور سارہ کے مراسلوں سے کیا لگتا ہے۔

شکر ہے تمہیں بھی کچھ فرصت ملی اور اردو محفل کی یاد آئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس کی مجال ہے جو تمہاری شامت لائے۔ تمہارا تو ایک ہی دفعہ “ایسی تیسی“ کہہ دینا کافی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
خوشی سے آیا ہوں کیونکہ پاکستان نے کیا میچ جیتا ہے واہ واہ مزہ آگیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top