کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ایسے کیسے آ جائے، ہوائی جہاز اپنا نہیں ہے اور جب کی ٹکٹ لی ہوئی ہے اس میں ابھی بہت دن پڑے ہیں
 

عمران اسلم

محفلین
آہو جی :blush3: پر چائے ہو جائے تو زیادہ چنگا ہے،،، ملائی مار کے،،،، :thumbsup2:

اصل میں کل ایک پورا جگ لسی کا چڑھا لیا تھا، ابھی تک پاسے درد کرتے ہیں، پھر اے سی چلا دیا،، ناک بھی سوں سوں کر رہی ہے،، :sick4:
 

شمشاد

لائبریرین
چاہ نہ پیا کرو، اے چنگی چیز نئیں تہاڈے لئی۔

ساڈی خیر اے، سانوں اے کُجھ نئیں کہندی۔

ویسے آپ کا تعارف کہاں ہے؟
 

عمران اسلم

محفلین
تعارف والے خانے میں حضرت،، ابھی تک وصولیان جاری ہیں،، خوش آمدید وِد پھول :grin:

چاہ تو بندے کو بھی کجھ نہیں کہتی،،، لسی کی بات کی وہ لڑ جاتی ہے کبھی کبھار،،،، :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
تعارف والے خانے میں حضرت،، ابھی تک وصولیان جاری ہیں،، خوش آمدید وِد پھول :grin:

چاہ تو بندے کو بھی کجھ نہیں کہتی،،، لسی کی بات کی وہ لڑ جاتی ہے کبھی کبھار،،،، :rolleyes:

لسی اور لڑائی کا کیا ہے جتنی چاہےبڑھائے جاؤ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top