لسی اور لڑائی کا کیا ہے جتنی چاہےبڑھائے جاؤ۔
السلام علیکم
کیا حال ہیں شمشاد بھائی اور سعود بھائی
لسی میں پانی اور لڑائی میں تکرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لسی کا لمبا ہونا اچھا۔۔۔۔۔ مگر
لسی میں ٹھوڑا پانی ڈالیں، بشرطیکہ گاڑی ہو، پھر اس میں تھوڑا بیسن ڈالیں اور چمچے سےہلاتے جائیں گی۔
بعد میں اس میں تھوڑے سے پکوڑے ڈال دیں۔ لیجیے کڑی پکوڑا کی ڈش تیار ہے۔
ہاں اگر باسی پڑی ہو پہلے کی اور اس میں صرف ابال لانا ہو تو پھر ٹھیک۔۔۔۔یہ تو بتائیں ریاض میں کہاں پر ہیں اور کیا شغل ہے؟ ہو سکتا ہے کبھی کام ہی پڑ جائے۔