آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد

لائبریرین
چھٹی نہیں دیتے ناں وقت پر، دفتری اوقات کے بعد بھی بٹھائے رکھتے ہیں اس لیے کھسکنے کی سوچتا رہتا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا:confused:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top