مزاج کیسے ہیں (3)

شمشاد

لائبریرین
بچوں پر غصے کی وجہ سے نہیں، بی اے کا نتیجہ آنے کو ہے۔ بلکہ اب تو آ بھی گیا ہو گا۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممم۔
پھر اتنی سی عمر میں کیا ٹینشنیں پال لیں:)
اور ابھی تو بی پی نارمل ہے نہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top