نواب اکبر بگٹی ہاؤس

عثمان

محفلین
محمد صابر صاحب کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔
یہ ایک اور لنک ملاحضہ کیجئے۔ گوگل پر مزید تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔
 

جٹ صاحب

محفلین
بہر حال مجھے جس نام سے موصول ہوئیں میں نے پوسٹ کردیں اور گوگل پر بھی سرچ کیا تھا وہاں تو یہ نواب اکبر بگٹی ہاؤس کے نام سے ہی آئیں تھیں۔
 

Saraah

محفلین
جناب اس کا مستند حوالہ پیش کیجیے سننے میں آیا ہے کہ یہ پاکستان ہی نہیں بلکہ کسی اور ملک کی کوئی جگہ ہے اب کس کی بات مانیں کس کی نا مانیں کوئی ثبوت بھی تو ہو
 

Saraah

محفلین
جی گوگل پہ یہی آئے گا نا جب ہر فورم پر یہ تصاویر اسی عنوان سے کاپی پیسٹ ہوئی ہونگی
 
Top