سوچ رہی ہوں میرے ہونٹوں پے کیا لڑگیا ہے بہت itchy ہے ۔۔ دل کررہا ہے دانتؤں کے تلے دبا کر خون نکال دوں
خوشی کہاں ہیں آپ ؟ آپہی کوئی ٹوٹکا ، نسخہ بتادیں ۔۔ پیچھلی بار بھی خارش ، انفکیشن کا آپ نے کچھ بتایا تھا۔۔
کل سے میں بہت تکلیف محسوس کررہی ہوں اللہ جانے کیا پھر ِ گیا ہے اب کے بار ہونٹوں پے ۔ ۔
گرم چیز تو کچھ نہیں کھائی ۔۔ البتہ شیشہ پیا ہے بھانجوں نے کہا آنٹی پی لیں کچھ نہیں ہوتا تو میں نے ایک حلق میں لیا تھا مگر کھانسی آگئی ۔۔ شاید اسی شیشے کو منہ سے لگانے سے ہونٹوں کو الرجی ہوگئی ہے یا پھر کچھ سوتے میں کچھ پھر ِ پھرا گیا ہو تو اللہ ہی جانے ۔
پہلی بار چیک کیا ہے ۔۔ ورنہ ایسے فضول پینے پلانے کے شوق مجھے نہیں ہیں یہ تو بھانجے لوگ مہندی کی رات پی کے منہ سے دھواں نکال رہے تھے تو میں نے سوچا میں بھی دھواںُ نکالتی ہوں ذرا چیک تو کروں اس میں ہوتا کیا ہے تو اس لئے ایک پہلا اور آخری گھونٹ بھرا تھا ۔ ۔
یہ دیکھیے۔
بھانجا میرا خوشی سے پھولے نہ سمارہا ہے آنٹی شیشہ پی رہی ہیں