آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

زینب

محفلین
ہایئں اچھا واقعی اب شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے۔۔۔۔۔۔چلیں پھر میں زرہ سیاست کا چکر لگا اوں
 

زینب

محفلین
میں بھی یہی سوچ رہی ہوں کہ جب لوگ میلز میں بےتکی باتیں لکھیں گے تو جواب کون دے گا انہیں تو ایک ڈنڈا پڑنا چاہیے ان کے سر میں تاکہ ہوش ٹھکانے لگیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top