خوش آمدید احمد لون۔ امید ہے فعال رہ کر محفل کی رونق بڑھائیں گے۔
وجی لائبریرین جولائی 4، 2010 #22 شمشاد نے کہا: بہت شکریہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کا۔ دبئی میں اردو محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن خرم شہزاد خرم ایک کمپیوٹر کی دکان پر ہوتے ہیں۔ آجکل کم آ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی وہ ابوظہبی میں ہوتے ہیں احمد لون صاحب مصفہ کا نام سنا ہوگا صنعتی علاقہ ہے وہاں ہوتے ہیں خرم شہزاد خرم
شمشاد نے کہا: بہت شکریہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کا۔ دبئی میں اردو محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن خرم شہزاد خرم ایک کمپیوٹر کی دکان پر ہوتے ہیں۔ آجکل کم آ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی وہ ابوظہبی میں ہوتے ہیں احمد لون صاحب مصفہ کا نام سنا ہوگا صنعتی علاقہ ہے وہاں ہوتے ہیں خرم شہزاد خرم
ابن سعید خادم جولائی 4، 2010 #23 اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی متاثر کن ٹیکنیکل پروفائل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کا زیادہ تر وقت آئی ٹی کے سوال و جواب سیکشن میں محفلین کے مسائل کا حل لکھتے ہوئے گذرنے والا ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی متاثر کن ٹیکنیکل پروفائل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کا زیادہ تر وقت آئی ٹی کے سوال و جواب سیکشن میں محفلین کے مسائل کا حل لکھتے ہوئے گذرنے والا ہے۔
احمد لون محفلین جولائی 20، 2010 #26 ناعمہ عزیز نے کہا: خو ش آمدید احمد بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ ناعمہ بہن
احمد لون محفلین جولائی 20، 2010 #27 مجاز بھائی بہت شکریہ مجاز نے کہا: خوش آمدید محمد احمد صاحب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔