آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے چھوڑئیے ناں کیا کرے گے لندن آکر ۔، دوستوں سے تو آپ رابطہ رکھتے ہی ہیں ،ٹیکیسٹ کرتے رہتے ہیں، کال بھی ہوتی رہتی ہے آپ تو یاد رکھتے ہیں ،
کیا کریں گے دوستوں کو مل کر ۔۔ ؟
کیا کریں جی کچھ احباب ہیں کہ مصر ہیں ملاقات پر ان میں میرے ایک کزن لیاقت بھائی اور حسن بھی ہیں کہ ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہوتے ہیں کہ کب آؤ گے اور کب، تو سوچ رہا ہوں کہ چکر لگا ہی آؤں اور پھر نومبر میں ڈبلیو ٹی او ٹورازم کی ایکسپو بھی ہے، اس میں میں آج تک نہیں ہوا مگر احباب کا خیال کہ اچھا بزنس ملنے سکتا ہے وللہ اعلم
 
تیشہ

محفلین

اچھا جی جیسے آپکی مرضی ۔ ۔ مگر دو وہ احباب جو رٹ لگا رہے ہیں آپ نے انکو کہنا تھا ناں یہ ہی آکر آپکو
اٹلی مل لیتے ۔ کہاں آپ کو خوار کررہے ہیں ویزے کے لئے روم کے چکر لگوا کر ناں ۔ ۔
:chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
کہاں ہیں میری چائے :confused:

یہ لیجیے حاضر ہے آپ کی چائے۔

Teacup.jpg
 
تیشہ

محفلین
بس تھوڑا سا انتظار کر لیں، دودھ پتی تیار ہو رہی ہے۔

xc7wveel(1).jpg

واؤؤؤ ۔۔۔ شکریہ ۔۔ مگر یہ سفید سفید اوپر کیا تیر رہا ہے ۔ :confused:

اب مجھے چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے سے مہندی کے ڈائزائن بھی کہیں سے لادیں ۔۔ آج میں مہندی لگانے کو ہوں
۔
01dance2.gif
 
خوشی

محفلین
انھوں نے ایس ایم ایس کی میں جواب نہیں دے سکی مگر دوسری کا جواب دے دیا تھااااااااااااااااااااااااااااااااا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ناراض ہوں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top