الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
نہیں دھوپ میں نہیں جم سکتی، ہاں اگر آپ ہمالیہ کی چوٹی پر ہوں تو دھوپ میں بھی قلفی جم جائے گی۔
 
چپ چاپ ہی تھیں پچھلی سالگرہ پر بھی۔ ویسے اس بار ہماری جویریہ بہن کی جانب سے ایک شاندار پیش کش محفلین کے لئے تیار ہے جسے مناسب موقع پر جاری کیا جائے گا ان شاء اللہ۔ :)
 
دیکھئے بٹیا اسے سالگرہ کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ ابھی یہ طے نہیں ہو پایا ہے کہ تکنیک اور ادب میں سے کس کو دوسرا ہفتہ ملے گا اور کسے تیسرا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top