الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
نامکمل ہے یہ دھاگا اگر کوئی ارکان محفل یہاں نہ آئے
ویسے یہاں آنے کے لیئے پوچھنے کی ضرورت نہیں
ہاں شمشاد بھائی کبھی محفل کے تھانے کے تھانیدار ہوا کرتے تھے
 

وجی

لائبریرین
ہم کہاں ڈرا رہے ہیں جناب
ہم نے تو کہا کہ تھانے کے تھانیدار تھے
اس دھاگے میں کسی کی تھانیداری چلتی ہے تو وہ صرف چاچو ابن سعید کی چلتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top