جی ابھی کل ہی دو گھنٹے شازیہ اپیا سے بات ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ کل پوچھتا ہوں اپیا سے کہ ماجرا کیا ہے۔![]()
جی ابنِ بھیا ماجرے کا تعلق خوشی سے ہی ہے
یہ بچاری آج بہت سردی میں اپنے گھر کے دروازے کے باہر کھڑی رہی ہیں کافی دیر تک ۔۔ بارش میں ، بھوکی پیاسی ۔۔ مجبور 
بے بس لاچار ۔ ۔ ۔۔
اب آپ خود گیس کیجئیے بھلا وہ کیسے ؟ اور کیونکر ؟
صرف اندازہ لگایئے
۔۔ سزا کے طور پے دروازے کے باہر کھڑا رکھنا
چابی کا پرابلم دے جانا ۔۔ 
