گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

الکبیر

محفلین
آداب!
خطاطی کے پروگرام کلک 2000 کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اس کے ابتدائی درجہ کے لیکچر تیار کئے ہیں۔ امید ہے کہ کلک میں کام کرنے کے خواہش مند اس سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔

کلک میں لکھنا:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=HSk0qd3PoHU"]YouTube- Kelk 2000 Type[/ame]

کلک میں محفوظ کرنا:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=tGt5CHS4JbA"]YouTube- Kelk 2000 Save[/ame]
 

dxbgraphics

محفلین
کلک میں کی گئی عربی
eidaladha.jpg
 

dxbgraphics

محفلین
کلک میں ٹائپنگ کے لئے آپشن میں آپریٹنگ سسٹم سلکٹ کر کے ونڈوز کا اردو فونٹک کی بورڈ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
 

محمدعمر

محفلین
کلک میں ٹائپنگ کے لئے آپشن میں آپریٹنگ سسٹم سلکٹ کر کے ونڈوز کا اردو فونٹک کی بورڈ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

کئی حروف کی جگہ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے آتا ہے اور فائنل رزلٹ میں ان ڈاٹس کی جگہ کچھ بھی نہیں آتا اس کا کیا حل ہے؟
 

dxbgraphics

محفلین
کئی حروف کی جگہ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے آتا ہے اور فائنل رزلٹ میں ان ڈاٹس کی جگہ کچھ بھی نہیں آتا اس کا کیا حل ہے؟

آپ اپنا ای میل مجھے ذپ کر دیں میں آپ کو اپنا بنایا ہوا فونٹک کی بورڈ بھیج دیتا ہوں جو کہ السٹریٹر، کلک وغیرہ میں اچھا کام کرتا ہے۔
 

الکبیر

محفلین
یہ مجھے بھی زپ سے بھیج دیں تو عنایت ہوگی۔
1 یہ آپ نے خود بنایا ہے؟
2 السٹریٹر میں بھی اردو،،، مگر کیسے؟
 

dxbgraphics

محفلین
1۔ کی بورڈ سیٹنگ میں جاکر اردو فونٹک کیبورڈ پاکستان addکریں
2۔ dllفائل کو c:\windows\system32میں پیسٹ کریں
3۔ رجسٹری فائل کو ڈبل کلک کر کے رن کریں۔
4۔ سسٹم کو logoff اور logonکریں
 
Top