غازی عثمان
محفلین
اللہ تم کو ہدایت دے اور شخصیت پرستی کے سحر سے نجات دلائے آمین،
			
			اللہ میاں ان سب کی بجائے اگر پرویز مشرف سے ہی نجات دلا دے تو کیا ہی بات ہے۔
۔۔۔۔۔ تمام اور سب تعریفیں اللہ رب العزت کے لیئے ہی ہیں۔  اور اللہ رب العزت کا نام  سب سے اعلٰی ہے ۔۔اس کو  اسی کے نام کے ساتھ پکارنا چاہیئے۔۔۔اچھے معنوں کے ساتھ۔۔۔   اللہ رب العزت کے نام کے ساتھ میاں کا لفظ استعمال کرنا جہالت ہے ۔۔اور بدعت ہے۔۔۔ اللہ رب العزت کو بہتر معلوم ہے۔۔ باقی آپ کی مرضی ۔۔کسی کی سوچ پر پابندی نہیں لگا سکتا۔۔۔ خوش رہیں۔۔یہ اللہ تعالٰی نے ثواب گناہ کا ٹھیکہ آپ کو دے دیا ہے کیا کہ آپ فیصلہ کریں گے کہ کیا گناہ ہے اور کیا ثواب ہے؟
ہائے آفت میرا دل کر رہا ہے اپ کو شاباش دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاوشے بھئی
میری طرف سے بھی شاباش۔
جزاک اللہ کہ آپ نے دعا کی اللہ رب العزت پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔ اور یہ مخلص رہنما پرویز مشرف سید ہی ہیں۔۔ الحمداللہ۔
اللہ رب العزت پاکستانیوں کو امن بھائی چارہ نصیب کرے۔ ۔آمین۔ اور فساد پھیلانے والے نواز شریف شہباز شریف سے نجات عطا فرمائے۔۔آمین۔
۔۔ جل ول کوئی نہیں رہا۔۔ ہمت کی کیا بات ہے اس میں ۔۔
اس چور اچکی اور رشوت خور عدالت بکی ہوئی عدالت بکا ہوا جج کانی اندھی عدالت سے انصاف کی اُمید۔۔۔استغفراللہ۔
پوری قوم سپورٹ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔۔۔ پاکستان جا کر دیکھیں۔۔۔ ہوا میں باتیں مت کریں پلیز۔۔
![]()
شکریہ زینب اور شمشاد بھائی
یہ شاوشے کیا ہے ۔ بھئی پشتو مجھے بالکل نہیں آتی تھوڑی بہت سندھی سمجھتی ہوں بس ۔