ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

زینب

محفلین
اتصلات کا کنکشن۔۔۔۔110 درہم جو پاکستان کال سے پہلے 165 تھے سییٹ بھی بتانا ہے تو ایپل کا آئی فون
 
مغزل

محفلین
فاتح بھیا میرے پا س یہ سیٹ پہلے ہی موجود ہے ، کراچی آئیں تو پیش کردوں گا، جب تک ہم خوب سیکھ لیں اسے آپریٹ کرکے ، ہی ہی ہی
 
فاتح

لائبریرین
اتصلات کا کنکشن۔۔۔۔110 درہم جو پاکستان کال سے پہلے 165 تھے سییٹ بھی بتانا ہے تو ایپل کا آئی فون
گویا چاند پر بھی اتصالات کا کنکشن کام کرتا ہے (آپ نے اپنے اوتار کے ساتھ اپنا "مقام" تو "چاند" لکھا ہوا ہے;)
ویسے اب تو آپ کے پاکستان آنے کا شدت سے انتظار ہے کہ م م مغل صاحب جیسے کسی پروفیشنل دوست سے واردات کروا کر آپ کا آئی فون ہتھیایا جا سکے:laughing:
 
بھایئوں کے لیے جان بھی حاضر یہ تو صرف ایک موبائل ہے ۔میں‌نے پہلے ہی آفر کی تھی اپ نے کہا تھا نہ صرف دعایئں دو اس بھائی کو اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے فاتح‌بھائی اپ ہیں کیسے۔اور کہاں ہیں۔۔ ابھی ائی تھی پاکستان بڑی عید پر ابھی تو دور دور کوئی امکان نہیں۔۔۔۔۔۔کہیں تو موبائل بھیج دوں:battingeyelashes:
 
بہت شکریہ! اللہ خوش رکھے آپ کو۔:)
دراصل اسی دھاگے میں اپنے مغل صاحب وارداتیں اور ڈکیتیاں کرنے کی بڑھکیں مار رہے تھے کہ کئی فون گر چکے ہیں ایسی وارداتیں کرتے ہوئے تو میں چاہ یہ رہا تھا کہ اس بہانے مغل صاحب کی قابلیت بھی جانچ لی جاتی۔ :laughing:
بھئی مزدور آدمی ہوں، جہاں مزدوری ملتی ہے جانا پڑتا ہے۔ فی الحال اسلام آباد میں ہی ہوں۔
 
Top